بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
98

بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔

موسم نے کروٹ بدل لی، جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، شہر قائد کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی ۔

محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ ابر رحمت برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ آج ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے ؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply