بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
1

بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔جبکہ بہاولپور،رحیم یارخان،خانپور،کوٹ ادو اور لودھراں میں بارش متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ژوب،قلعہ سیف اللہ ،موسیٰ خیل،سبی اورکوہلومیں بارش متوقع ہے، کوئٹہ ،لورالائی ،بارکھان،ڈیرہ بگٹی اورزیارت میں بارش کی توقع ہے۔مستونگ،نصیرآباد،لسبیلہ ،خضدار ،قلات اورآوران میں بارش کاامکان ہے۔خاران،پنجگوراورمکران میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔

Leave a reply