بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

0
29

محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق 5سے8اکتوبرتک چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بارش کاامکان ہے، 5سے 7اکتوبر مردان، کرم،اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو،ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے،مری،گلیات،گجرات،وسطحی،جنوبی پنجاب میں بارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ 5سے7اکتوبرتک اسلام آبادمیں بھی بارش کاامکان ہے،5سے8اکتوبرکوئٹہ،ژوب،لسبیلہ میں بارش کاامکان ہے،جبکہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔

Leave a reply