بارشیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

0
27

بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ کراچی میں آج بھی موسم بدستور گرم رہے گا، تاہم ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں آج رات گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

Leave a reply