آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔
اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں شدید بارشیں متوقع ہے،200 ملی میٹر بارش کا امکان بھی ہے۔
پوٹھوہار، مردان اور لاہور ڈویژن میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، راجن پور، میر پور خاص، سکھر، کراچی، حیدرآباد، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹہ، تھرپارکر، ڈیرہ اسماعیل خان،کوہ سلیمان رینج بشمول زوب، زیارت، قلات اور سبی ڈویژن کے متعدد علاقوں میں بارش متوقع ہے۔
این ڈی ایم اے نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا۔متعلقہ اداروں کو خطرے سے دوچار علاقوں میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بر وقت ضروری اقدامات کی ہدایت جاری۔ خطرے سے دو چار علاقوں کے رہائشی سیلابی پانی کو پار کرنے سے گریز کریں اور محفوظ مقامات کی پہلے ہی نشاندہی کرلیں۔
عوام بروقت ڈیزاسٹر الرٹس، گائیڈ لائنز اور احتیاطی تدابیر کے لیے کی Pak NDMA Disaster Alert موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ارشدندیم کی وطن واپسی: فقیدالمثال استقبال کیاگیا
اگست 11, 2024 -
بلاول بھٹوزرداری کا موبائل فون سروس بحال کرنے کا مطالبہ
فروری 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔