بارشیں ہی بارشیں:14سے 16 مارچ تک کہاں بارشیں ہو ں گی؟

0
5

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے14سے 16 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم 14 مارچ کو داخل ہوگا، جس کے زیر اثر 16 مارچ تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔دوسری طرف شہر قائد کراچی میں بھی جاری گرمی کی لہر میں بھی کمی آنے کا امکان ہے۔

Leave a reply