بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و و دیگر کے خلاف آزادی مارچ تھوڑ پھوڑ کیس

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سول جج مرید عباس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے
پی ٹی آئی وکلاء سردار محمد مصروف ،نعیم حیدر پنجھوتھا و دیگر عدالت میں پیش ہوئے, مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی ، علی نواز اعوان و دیگر نامزد ہیں۔
کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی گئی، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج ہے
موبائل انٹرنیٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے متحرک
ستمبر 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شلپا شیٹھی نےاپنی فٹنس کارازبتادیا
دسمبر 30, 2024 -
عامر خان 60 سال کی عمر میں تیسری باردلہا بننے کیلئے تیار
جولائی 3, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














