بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پاکستان ٹوڈے: چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کرینگے
15 مئی کو چیف جسٹس کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی, آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے۔ پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024 -
سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا
نومبر 11, 2024 -
طلبا کیلئے احسن اقدام،مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام
جون 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©













