بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف سماعت

0
98

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت کے سامنے پیش ہونگے ، عدالت نے سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو 23 اکتوبر سے 30 جنوری تک رجسٹر کی کاپیز عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو دونوں اسٹیٹ کونسلز کی سی وی جمع کرانے کی بھی ہدایت دے رکھی ہے۔

Leave a reply