بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس

0
144

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجھوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے پروڈکشن جاری کئے، مگر بانی پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاتا، نعیم پنجوتھا ایڈوکیٹ، پولیس کیجانب سے سیکورٹی خدشات کا بہانہ بنایا جاتا ہے۔

ہم سیکورٹی کا کہتے تو عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری نکالے جاتے تھے، ہم عدالتوں میں پیش ہوئے بانی پی ٹی آئی پر بوتلیں بھی گرائی گئیں۔

ابھی جیل حکام کیجانب سے رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی، رپورٹ آئے گی تو اسے دیکھ کر آرڈر کیا جائے گا، اگر عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو سپرینڈینٹ جیل کو طلب کیا جائے، نعیم حیدر پنجھوتھا۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا

Leave a reply