
پاکستان ٹوڈے کے ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
وقت کی کمی کے باعث سائفر کیس کے علاؤہ دیگر سماعتیں ملتوی, چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کرنی تھی.
بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نیب ٹیم عدالت موجود تھی, ضمانت کی درخواست پر سماعت کی نئی تاریخ رجسٹرار آفس جاری کرے گا۔
سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہوگئے
جولائی 18, 2024 -
ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 2024 -
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
نومبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔