بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی۔
سردار لطیف کھوسہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل گئے ہیں، ہم آئندہ ہفتے کی تاریخ دے دیتے ہیں، (چیف جسٹس عامر فاروق)، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر سماعت، ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف درخواست پر وقفے کے بعد سماعت، الیکشن کمیشن کے وکیل عدالت پیش ہوگئے۔
عدالت کی الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کے ساتھ درخواست نمٹا دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
اپریل 26, 2024 -
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپر
اکتوبر 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔