بانی پی ٹی آئی کی6اور بشری بی بی ایک درخواست ضمانت کا معاملہ

0
104

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرانے سماعت کی

پی ٹی آئی وکیل سلمان صفدر اورخالد یوسف چودھری عدالت پیش، جیل حکام نے آج یقین دہانی کروائی تھی کہ حاضری کروا دیں گے۔

آج حاضری لگوا کر ان کی طرف سے بحث سن لیں گے، ہم نے اڈیالہ جانا ہے ، کورٹ سٹاف بھیجنا ہو تو ساتھ لے جا سکتا ہوں ، بیرسٹر سلمان صفدر، ایسے نہیں ہوتا ، جج طاہر عباس سپرا ،عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا۔

Leave a reply