بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی

0
25

بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔
ذرائع کےمطابق فی یونٹ بجلی پرایک روپیہ لیوی لگےگی،عمومی بجلی بل پرایک روپیہ فی یونٹ کمی کی جائےگی،تمام صارفین کوبجلی کی قیمتوں میں ایک روپےفی یونٹ تک ریلیف ملےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ ریلیف کیپٹوپاورپلانٹس پرلیوی سےحاصل ریونیو سے دیا جائےگا،کیپٹوپاورپلانٹس کی جانب سےگیس کےاستعمال پرلیوی عائدکی گئی ہے،حکومت کی جانب سےبجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج پربھی کام جاری ہے،آئی ایم ایف کی منظوری سےحکومتی پیکج کابھی اعلان کیاجائےگا۔

Leave a reply