حکومت کی جانب سےبجلی کےصارفین کوپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف لگانےکی درخواست پرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔
جسٹس رسال حسن سید نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر عبوری حکم جاری کیا ۔
عدالت نے سرکاری وکیل کو آئند سماعت پر ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
تحریری حکم میں کہاگیاکہ درخواست گزار نے بتایا کہ صارفین پر بجلی کے یونٹس سے متعلق ٹیرف لگایا ہے ، صارفین کو بجلی کے یونٹس بنیادی ریٹ کے مطابق نہیں لگایا جارہا ۔
عدالت نےسماعت گیارہ ستمبر تک ملتوی کردی۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت
اگست 19, 2024 -
پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔