کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش، کے ایم سی کی جانب سے کیس کی فوری کی درخواست، عدالت نے درخواست کی سماعت آج 11:30 تک ملتوی کردی۔
میری عدالت سے گزارش ہے کہ درخواست پر جلدی فیصلہ سنایا جائے، ہمیں سال کا بجٹ بنانا ہے، اس فیصلے کے بعد ہی ہم بجٹ بنا سکیں گے، شہر کے مفاد میں یہ کیس جلدی سنا جائے، میئر کراچی کراچی کی عدالت سے استدعا۔
عدالت کورٹ ڈائری دیکھ لیں ہر پیشی پر آتا ہوں، کونسا شہر بغیر ٹیکس کے چلتا ہے، شہر کے مفاد کو دیکھتے ہوئے کیس کو جلدی سنا جائے، کب سے درخواست زیر التوا ہے، کمزوریاں آپ کی ہیں، بوجھ ہم پر ڈال رہے ہیں۔
یہ ہمیں قانونی اختیار ہے کہ ٹیکس کے معاملات کو خود دیکھیں، بارشوں ہوئیں ہیں، نالے صاف کرنے ہیں، ہم درخواست کو ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کرتے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔