
آئندہ مالی سال کےبجٹ کی تیاریاں،بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےپاکستان کے سامنے اپنے مطالبےرکھ دیئے۔
ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا دوسرا دور ہواجس میں آئی ایم ایف کیساتھ ٹیکس آمدن کےاہداف پرتفصیلی سیشن ہوا،آئندہ بجٹ میں ٹیکسزکاہدف 14ہزار300ارب روپے مختص کرنےکی تجویزدی گئی۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف نےمطالبہ کیاکہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس بڑھاکر 430ارب روپےاضافی حاصل کئےجائیں ،عدالتوں میں دائرٹیکس مقدمات جلدازجلد نمٹائےجائیں۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےآئی ایم ایف وفد کو معاشی کارکردگی سےآگاہ کیا،آئی ایم ایف کوٹیکس اہداف کےحصول میں مشکلات پربھی یریفنگ دی گئی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 2025 -
صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مئی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔