برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح! جین میرٹ نےاپنی خواہش کااظہاربھی کردیا

برطانوی سفیرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے )کی مداح نکلیں، جین میریٹ نےاپنی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔
برطانوی سفیر جین میریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے ذریعے شہرکراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی۔
برطانوی سفیر جین میرٹ کاکہناہےکہ بہت جلد میں پی آئی اے کی پرواز سے براہ راست مانچسٹر جاوں گی۔
ہوابازی کا ذاتی شوق ان کو جہاز کے کاک پٹ لے گیا، جہاں پرقومی ایئرلائن کے کپتان نے ان کوبریفنگ دی۔
سی ای او پی آئی اے نے برطانوی سفیر کو اعزازی ہواباز بنا کر کپتان کی کیپ پیش کی۔
برطانوی سفیر جین میرٹ نے پی آئی اے کےلئےنیک تمناوں اور خواہشات کا اظہارکیا۔
سی ای او پی آئی ای کی جانب سے برطانوی سفیر کو پروازوں کی بحالی میں انتھک کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
ستمبر 5, 2024 -
چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
دسمبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔