برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم پرایک طنزیہ کارٹون شائع
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز واشنگٹن پوسٹ کی ویب سائٹ پر شائع کیے گئے ادارتی کارٹون میں یہ تاثر دیا گیا کہ کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے اور مدرز ڈے پر ان کی اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ تصویر سامنے آنے میں شہزادہ ولیم ملوث ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ میں شائع کارٹون میں شہزادہ ولیم کو شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایک گتے پر بنی ہوئی تصویر کو پکڑ کر اسے تاروں سے کنٹرول کرتے اور کینسنگٹن پیلس کی کھڑکی سے لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے گزشتہ ہفتے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مدرز ڈے کے موقع پر اپنے بچوں کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر میں ترمیم کرنے کا اعتراف کرکے میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کی تھی۔
نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
دسمبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات
مارچ 5, 2024 -
فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا
ستمبر 5, 2024 -
خلیج گریڈینا میں زیر سمندر قدیم سڑک دریافت
مئی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔