برطانوی عدالت نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردیدیا

0
2

برطانیہ کی سپریم کورٹ نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فیصلےسےبینکوں کواربوں پاؤنڈکے ممکنہ ہرجانے سے نجات ملی ہے،عدالت نےقراردیاکہ کارڈیلرزفنانسنگ کابندوبست کرتےہیں،بینک کمیشن کےذمہ دارنہیں ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق یہ فیصلہ2024کےاس فیصلےکوپلٹ دیتاہے جس سےآٹوفنانس انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی تھی۔

Leave a reply