برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور

0
10

برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔
خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین نےاپنی رائےکااظہارکیا۔330 اراکین نےبل کےحق میں جبکہ 275نےمخالفت میں ووٹ دیا۔
خبرایجنسی کےمطابق اس سارےعمل میں حکومت غیرجانبداررہی ،اراکین نےمرضی سےووٹ ڈالا،بل پارلیمنٹ اورہاؤس آف لارڈزسےمنظوری کے بعد ہی قانون بن سکےگا۔
خبرایجنسی کےمطابق متعلقہ شخص 2ڈاکٹرزاورجج کی اجازت سےفراہم کردہ موت کی دواکااستعمال خود کرےگا،2015میں ازخودموت کابل اراکین نےبھاری اکثریت سےمستردکردیاتھا۔

Leave a reply