برطانیہ میں بیٹری سے چلنے والا ’لبرٹی‘ نامی ہائبرڈ بحری جہاز متعارف
لندن :(پاکستان ٹوڈے)غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائبرڈ جہاز ’لبرٹی‘ کو تیار کرنے والی برطانوی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارا جہاز روایتی بحری جہازوں کے مقابلے میں 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرتا ہے۔
کمپنی نے مزید بتایا کہ جہاز میں ڈیزل انجن کے ساتھ بیٹری بھی لگائی گئی ہے ، ہمارے پاس چار بڑے جرنیٹرز اور ایک بہت بڑا بیٹری پیک ہے یہ تمام چیزیں جہاز کیلئے بجلی پیدا کرتی ہیں۔
برطانوی کمپنی نے مزید بتایا کہ جب ہمارے پاس بجلی موجود ہے اورجہاز سمندر میں سفر طے کررہا ہوتا ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسے چلانے کیلئے ہم بیٹری یا ڈیزل میں سے کون سا طریقہ اپنائیں۔
جہاز کے کپتان سائمن مور کا کہنا ہے کہ ہمیں اس جہازکو چلانے کیلئے بہت کم مشینری کا استعمال کرنا پڑتا ہے، جہاز میں ضرورت کے مطابق ڈیزل انجن ہٹا کر بیٹریاں استعمال کی جاتی ہیں۔
دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟
نومبر 21, 2024میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
نومبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاک چین سرحد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی
اپریل 1, 2024 -
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر شیخ رشید کا گفتگو
اپریل 17, 2024 -
ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔