برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی

0
49

بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کردی ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے اور آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے۔
دوسری طرف پہاڑی علاقوں کا رخ کرنیوالے سیاحوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a reply