
دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ، الیکٹرک کارساز کمپنیوں کے مابین موثر اور جدید بیٹریاں اور کاریں بنانے کا مقابلہ شروع ہو گیا۔
پاکستان میں ابھی ہائیبرڈ سولر سسٹم کی بات ہورہی ہے، جبکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے جدید ترین بیٹریاں بنانے پر کام کررہی ہیں،جدید بیٹریوں کے حوالے سے پہلا سوال یہ ذہن میں آتا ہے کہ ان میں استعمال ہونیوالی بیٹریاں کتنی موثر ہوں گی؟ صارفین کے اس سوال کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی کمپنیوں کے مابین جدید اورمؤثر بیٹریاں بنانے کی دوڑیں لگ گئیں۔
الیکٹرک کار کا اہم جز و لیتھیم بیٹریوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔چلی میں لیتھیم کے وسیع ذخائر ہیں، یہاں پیدوار کو بڑھانے کیلئے عالمی معاہدے کیے جارہے ہیں، برقی کاروں کیلئے عام طور پر یہ تاثر قائم ہے کہ یہ ماحول دوست ہیں، یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے،مگر ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنیوالے دنوں میں لیتھیم کے پراسیس کو آبی ذخائر میں کیلئے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔
آئی فون 18 سیریز کا ڈیزائن کیسا ہوگا؟اور کب لانچ ہوگا؟
فروری 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مدارس رجسٹریشن بل:صدرنےاعتراض لگاکرواپس بھیج دیا
دسمبر 5, 2024 -
بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
نومبر 26, 2024 -
پی ٹی آئی پرپابندی:قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
نومبر 29, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














