بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم

0
5

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔
وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ بس بہت ہوگیا،دہشتگردی کاسرکچلناہوگا،خوارج کامکمل خاتمہ کریں گے،دہشتگردہمسایہ ملک سے آکر پاکستان میں کارروائیاں کرتےہیں،دوست نمادشمن خوارج کوتحفظ دیتےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ خوارج کی حمایت اورانہیں ٹھکانہ دینےوالےبرابرکےمجرم ہیں،آگ اورپانی کاکھیل اب نہیں چل سکتا،ملک میں فتنہ پھیلانےکی ہرگزاجازت نہیں دیں گے،فیصلہ کن اقدامات نہ کیےتوقوم ہمیں معاف نہیں کرےگی،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی،دہشتگردی کے خاتمےکیلئےٹھوس اقدامات کرنےکاوقت آگیا۔

Leave a reply