بشریٰ بی بی نے9مئی سمیت احتجاج کےتمام23مقدمات میں سرنڈرکردیا

0
23

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا۔
بشریٰ بی بی راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں، بشری بی بی کی گاڑی کو انسداد دہشت گردی عدالت کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔
بشری ٰبی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک نے 23 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کیں۔

Leave a reply