بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا

0
21

بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔
راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش کیا۔
بشریٰ بی بی نےجواب دیاکہ میں بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےبعدہی بیان دوں گی۔عمران خان اوروکیل سلمان صفدرکےبغیرتفتیشی عمل حصہ نہیں بنوں گی۔
انسپکٹرزافضل،بعقوب شاہ،راشدکیانی ،ممتازاوردیگرشامل تھے،وکلاصفائی میں فیصل ملک ،حسنین ملک، رائے سلیمان عقیل اور ملک راجہ متین موجود تھے۔

Leave a reply