بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

0
5

بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔
پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیل کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔
بشریٰ بی بی کےوکیل نےموقف اختیارکیاکہ توشہ خانہ2میں آج اسلام آبادمیں پیشی ہے،درخواست گزارہ وہاں پیش ہوں گی،ہم نےدرخواست گزارکی پیشی کی استشنیٰ کی درخواست دائرکی ہے۔
پشاورہائیکورٹ نےبشریٰ بی بی کی استشنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔
عدالت نےبشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16جنوری تک توسیع کردی۔

Leave a reply