پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق رضوان عباسی کے جونئیر عدالت پیش رضوان عباسی 1 بجے پیش ہونگے ۔
اپ کو پتہ ہے کہ آج دلائل ہونے ہیں رضوان عباسی کیوں پیش نہیں ہوئے ۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا، دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کر رہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے عدالت پیش، بشری بی بی کے وکلا عثمان ریاض گل خالد یوسف چوہدری بھی عدالت پیش
انصاف لا فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود، سابق سینیٹر اعظم سواتی بھی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کمرہ عدالت میں موجود، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سابق سینیٹر فیصل جاوید بھی کمرہ عدالت میں سماعت سن رہے ہیں
وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
فروری 5, 2025مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عدت نکاح کیس 8 جولائی تک ہر صورت ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا
جولائی 2, 2024 -
انتخابات2024میں کتنےووٹ ڈالے گئے،فافن نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 9, 2024 -
مکلی قبرستان: 10 لاکھ قبروں کا شہر خموشاں
جولائی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔