
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نےبشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت کی۔
ایڈووکیٹ جنرل آفس نےجیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔
عدالت نے جیل سہولیات سےمتعلق رپورٹ وکیل درخواستگزارکوفراہم کرنےکی ہدایت کی۔
عدالت نےدرخوستگزاروکیل کوہدایت کی کہ آپ رپورٹ دیکھ لیں آئندہ سماعت پراپنامؤقف پیش کریں۔
عدالت نےمزیدکہاکہ کیس کی آئندہ سماعت روسٹرکےمطابق جاری کردی جائےگی۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟
دسمبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طبی ماہرین کا کینسر کی نئی دوا تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 2024 -
حکومت نے نیب ختم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا.شاہد خاقان
جولائی 2, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














