بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے ناروا سلوک کر رہے ہیں:ملک احمد بھچر
پاکستان ٹوڈے: ہمارا مطالبہ شوکت خانم ہسپتال کے پینل کے ذریعے علاج کروایا جائے ۔
بشری بی بی گھریلو خاتون ہے ان کے ساتھ اس طرح رویہ غلط ہے ۔ ہماری خاتون رہنما یاسمین راشد ۔اعجاز چوہدری ۔عمر سرفراز چیمہ کو ناجائز جیل میں رکھا ہے ۔ تحریک انصاف کے قیدی تمام رہنما کو علاج کی سہولت دی جائے جو آئینی حق ہے ۔
یہ فارم سینتالیس والی حکومت ہے ان کے بس میں نہیں کچھ ۔ کسان کے ساتھ ظلم ہو رہا گندم پچیس سو میں سیل ہو رہی ہے ۔ پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری شروع نہیں کی ۔ ٹاک ٹاکر حکومت کے پاس ٹارگٹ سیٹ نہیں ہوا ۔ کوئی کسان بار دانہ نہیں لے رہا دو لاکھ اسی ہزار درخواستیں مسترد ہو گئی۔
کسان کی گندم فیلڈ سے میڈل مین پچیس سو میں خرید رہا ۔ ڈی پی آر اور سیکرٹری انفارمیشن کو غیر قانونی احکامات نہ مانے پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ضمنی انتخابات پولیس سے دھاندلی کروائی گئی ہے ۔ پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال خراب ہے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔