
سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔
سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
سپریم کورٹ نے سیلزٹیکس واجبات کےتعین کےبغیرایف آئی آرزاورگرفتاریاں کوغیرقانونی قراردےدیا۔
سپریم کورٹ کےفیصلےمیں کہاگیاکہ کسی بھی ٹیکس دہندہ کےخلاف کارروائی سےقبل ٹیکس واجب الاداہونےکاتعین کرناآئینی تقاضاہے،بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،ابتدائی مرحلےپرفوجداری کارروائی شروع کرناانصاف کےتقاضوں کےبرعکس ہے۔
فیصلےمیں مزیدکہاگیاکہ ایف بی آرکاٹیکس چوری کےالزامات پربراہ را ست مقدمات درج کرنااختیارات سےتجاوزہے،پراسیکیوشن سےپہلےقانون کےتحت ٹیکس کی ذمےداری طےکرناضروری ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔