
بلدیاتی انتخابات کیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئے طلب کرلیا۔
جسٹس فاروق حیدرنےکہاکہ الیکشن کمیشن سمیت دیگرفریقین18 جولائی کومعاونت کریں،قانون ہی تیارنہ ہواتوالیکشن کمیشن کیسےانتخابات کرائےگا،لوکل گورنمنٹ الیکشن کراناآئینی ذمہ داری ہے،انتظامات 10سال تک نہ ہوں توکیاالیکشن نہیں کرانے۔
وکیل درخواست گزارنےموقف اختیارکیاکہ الیکشن کمیشن کےجواب میں 71اقدامات کاذکرہے ،لاہور میں502یونین کونسلزہیں،اربوں روپےکے ترقیاتی منصوبوں پرآئین وقانون کےبرعکس کام ہور ہاہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی صدرٹرمپ سے25ستمبرکوملاقات متوقع
ستمبر 16, 2025وزیراعظم شہبازشریف کاقطرکی مکمل حمایت اوریکجہتی کااعادہ
ستمبر 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ کا بجٹ 14جون کو پیش ہوگا
جون 12, 2024 -
قومی ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال، نئی رینکنگ جاری
مئی 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔