بنگلہ دیش:توہین عدالت کیس ،شیخ حسینہ کو6ماہ قیدکی سزا

0
4

توہین عدالت کیس میں بنگلہ دیش کی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو6ماہ قیدسنادی۔
بنگلہ دیشی اخبار کےمطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر6ماہ قیدسنادی،مبینہ آڈیولیک میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا227لوگوں کومارنے کا لائسنس مل گیاہے۔
بنگلہ دیشی اخبار کےمطابق شیخ حسینہ واجد نے کہا میرے خلاف 227مقدمے ہیں،مجھے227لوگوں کو مارنےکالائسنس مل گیاہے،عدالت نےاس بیان کو عدالتی کارروائی میں مداخلت اورتوہین عدالت قراردیا۔

Leave a reply