بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری

0
37

بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔
سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرماکی تعطیلات کا آغاز 20دسمبرسےہوگا۔جوکہ 10جنوری 2025تک جاری رہیں گئی۔
سیکرٹری سکولز پنجاب کامزیدکہناتھاکہ بچوں کوموسم سرماکی 20چھٹیاں ہوں گی۔

Leave a reply