بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری

0
9

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خواتین اوربچےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ریڈلائن ہیں۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ تشددکی شکارخواتین کوقانونی معاونت فراہم کررہے ہیں، لائیوسٹاک کےحوالےسےبھی پروگرام ترتیب دیاجارہاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نواز نےکہاکہ بچوں اورخواتین پرتشددمیری ریڈلائن ہے،وزیراعلیٰ نےجب حلف لیاتوبولاتھاکہ خواتین پرتشددہماری ریڈلائن ہے،دھی رانی پروگرام کےتحت بھی پہلامرحلہ جاری ہے،دھی رانی پروگرام کاسیکنڈفیزبھی شروع ہوگا۔

Leave a reply