بھارتی اداکارہ عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور نے شرکت کی۔
شو ذرائع کے مطابق عالیہ بھٹ کے ساتھ معاوضہ کی ڈیل فائنل نہ ہونے کی وجہ سے وہ شو کا حصہ نہیں بن سکیں۔
کپل شرما شو میں اپنی فلم کی تشہیر کرنے کے لیے آنے والے اداکار معاوضہ ادا کرتے ہیں جبکہ جن فنکاروں کو مدعو کیا جاتا ہے انہیں معاوضہ دیا جاتا ہے۔
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو ایک ساتھ ایک قسط میں دکھانے کے لیے بھاری معاوضے کی ڈیمانڈ کی گئی تھی جسے پورا نہ کرنے پر اداکارہ نے شو میں شرکت نہیں کی۔
فواداورماہرہ خان کی فلم’’نیلوفر‘‘کارنگارنگ پریمئرلانچ
نومبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا
نومبر 11, 2025 -
راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














