بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

0
90

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جیل پہنچنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری سمیت 2 سٹاف ممبر شامل، وفد نے اڈیالہ جیل میں قید بھارتی قیدی سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وفد بھارتی قیدی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا، وفد میں فرسٹ سیکرٹری وینکتیش وارلو سدھارا،سٹاف ممبر دھرووبرگجر اور پیتم سنگھ کرن شامل

بھارتی وفد نے قیدیوں فیروز احمد اور نور مشتاق وانی سے ملاقات کی، دونوں قیدی گلگت بلتستان جیل سے آج ہی اڈیالہ جیل منتقل کئے گئے تھے۔

 

Leave a reply