بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا

0
11

بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔
بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کےلئےہائبرڈماڈل کافارمولادیاتھا،جس پربی سی سی آئی نےمؤقف اپنایا کہ بھارت میں سیکیورٹی کےکوئی مسائل نہیں ہیں،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پرآئندہ چندروزمیں دوبارہ بورڈمیٹنگ طلب کرےگی۔
واضح رہےکہ بھارت چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان آنےسےانکارکرچکاہےبھا رتی ہٹ دھرمی پر پاکستان نےبھی آئی سی سی کوہائبرڈماڈل میں کھیلنےسےواضح پیغام دے دیا ہے کہ بھارت اس معاملےمیں سنجیدگی دکھائے۔
تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث آئی سی سی اب تک چیمپئنز ٹرافی کے نئے شیڈول کا اعلان نہیں کرسکا جس سے براڈکاسٹرز بھی پریشان ہیں کیونکہ انہیں کروڑوں ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔

Leave a reply