بھارت:آسمانی بجلی گرنےسے36افرادہلاک

0
50

بھارتی ریاست اترپردیشن میں آسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 36افرادہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیاکےمطابق ریاست اترپردیش میں بارشوں اورآسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک ہوگئے۔ضلع سلطان پورمیں7افرادبجلی گرنےسےزندگی کی بازی ہارگئےچندولی میں 6اورمین پوری ضلع میں بجلی گرنےسے 5افرادہلاک ہوگئےاس کےعلاوہ ہلاک ہونےوالوں میں 7بچےبھی شامل ہیں۔
اترپردیش میں طوفانی بارشوں کےباعث سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے۔جبکہ بھارتی محکمہ موسمیات نے اترپردیش اور نواحی علاقوں میں آئندہ 5 روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

 

Leave a reply