بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا،پاکستانی وزارتوں پرسائبرحملے

بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا، وزارتوں پرسائبرحملے کیے گئےپاکستان نےکامیابی سے سائبر حملے ناکام بنادئیے۔
وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ نے بھارت کےسائبرحملوں کی تصدیق کردی۔
اُن کاکہناتھاکہ مختلف وفاقی وزارتوں پرسائبرحملےکیےگئے،پاکستان نےکامیابی سےسائبرحملےناکام بنادئیے،بھارت کےسائبرحملوں سےکوئی بہت بڑامسئلہ نہیں آیا۔
وزیرآئی ٹی کامزیدکہناتھاکہ سائبرحملوں کاکوئی اثرٹیلی کام پرنہیں آیا،وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس کی ہوسٹنگ این ٹی سی پرہے،قومی اورصوبائی سطح پر کمپیوٹرایمرجنسی رسپانس ٹیمزتشکیل دی جاچکی ہیں،سائبرحملوں سےمتعلق این ٹی آئی ایس پی بھی فعال ہے۔
کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف
اکتوبر 11, 2025واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔