
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کےپانی کوہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کابرطانوی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کوغیرجانبدارتحقیقات کی پیشکش کی ہے،بھارت کی جانب سےجذباتی اورغیرمعقول رویہ اختیارکیاجارہاہے،جنگ کی صورت میں خون بہنایقینی ہے۔پاکستان صرف ایل اوسی پربھارتی فائرنگ کاجواب دےرہاہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ عالمی برادری نےبھی تسلیم کیاپاکستان کاکسی دہشت گردگروپ سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان کاایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ سےنکلنااس بات کاثبوت ہے،پاکستان کاواضح مؤقف ہے،دریاؤں کا بہاؤ روکناجنگی عمل سمجھاجائےگا،بھارت کی جانب سےدریاؤں کےپانی کو ہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔
سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،فیلڈمارشل
دسمبر 5, 2025ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کیا چیٹ جی پی ٹی گوگل کو ٹکر دینے جا رہا ہے؟
مئی 11, 2024 -
شوخ و چنچل گیتوں کے گلوکار احمد رشدی کی سالگرہ
اپریل 24, 2024 -
آصف جاہ حویلی:ایک گمنام تاریخی ورثہ
اگست 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














