بھارت کا جنگی جنون:4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ، پاکستان کامنہ توڑجواب

بھارت کا جنگی جنون،گزشتہ رات4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ ،پاکستان ایئرفورس نے منہ توڑ جواب دیاتودشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوکرراہ فرار اختیارکرگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کےمطابق گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کے4رافیل طیاروں نے مقبوضہ جموں کشمیرمیں پٹرولنگ کی،پاکستان ایئرفورس نےہندوستانی ائیرفورس کےجنگی جہازوں کی فوراً نشاندہی کرلی۔
سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ پی اےایف کی بروقت کارروائی پرافیل طیارے بوکھلاہٹ کاشکارہوگئےاورراہ فراراختیارکرگئے،پاکستانی افواج کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزایل اوسی پربھی پاک فوج نے2بھارتی کواڈ کاپٹرز مارگرائے،انڈین کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقےمیں جاسوسی کی نیت سےگھسےتھے۔
ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ
جولائی 16, 2025 -
ہزار سال پرانے چائے کے درخت کیلئے گاؤں والوں کا انوکھا اقدام
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














