
بھارت کی آبی جارحیت جاری،کشن گنگاڈیم سےدریائےنیلم کاپانی روک لیا۔
ذرائع آبی وسائل کاکہناہےکہ آٹھ مقام پردریائےنیلم میں معمول سے40 فیصد پانی کادباؤکم ہے،حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران کشن گنگاڈیم سےپانی چھوڑاگیاتھا۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ گزشتہ دنوں بھارت نےدریائےچناب کوبیاس وراوی دریاؤں سےملانےکے منصوبے پرکام تیزکردیاتھا،مقصدپاکستان کوپانی سےمحروم کرنے کا اپنامذموم منصوبہ مکمل کرناہے۔
واضح رہےکہ بھارت کی جانب سے23اپریل 2025کوپہلگام واقعہ کا الزام پاکستان پر لگاکرسندھ طاس معاہدہ معطل کرنےکی دھمکی دی گئی تھی،پانی کوبطورہتھیاراستعمال کرنےکےاعلان کےبعدچین نےمہمند ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی لاتے ہوئے اس اہم منصوبے کو تزویراتی اہمیت دے دی ہے۔
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
مئی 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔