بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،برطانوی اخبار

برطانوی اخبارنےبھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی پررپورٹ جاری کردی۔
برطانوی اخبارکی رپورٹ نے بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی کو علاقائی سلامتی کیلئےسنگین خطرہ قراردیا۔
رپورٹ کےمطابق معاہدےکی معطلی سےپاکستان اوربھارت میں آبی تناؤ بڑھنے کاخدشہ ہے،بھارت کےحالیہ اقدامات سےپانی کی سیکیورٹی پرکشیدگی میں اضافہ متوقع ہے۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہاگیاکہ معاہدےکی عارضی معطلی کےدونوں ممالک پرمنفی اثرات پڑسکتےہیں،بھارت کویکطرفہ اقدامات پرنظرثانی کرنی چاہیے، بھارت کامؤقف خطےمیں مزیدعدم استحکام کاسبب بن سکتاہے۔
ایران کا سعودی تیل تنصیبات پر حملوں سے لا تعلقی کا اعلان
جولائی 29, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














