پاکستان ٹوڈے: صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے بلوں کی قسط کرانے کی سہولت محدود کردی , بجلی صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بجلی بل کی قسط کراسکیں گے ذرائع, نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کردیں۔
نیپرا کی جانب سے تمام بجلی کمپنیوں کو احکامات جاری کردئیے گئے ،قسط کرانے کی صورت میں نیا بل کمپیوٹرائزڈ بل ہی جاری کیاجائے ، نیپرا کی ہدایت
آخری دن سرکاری چھٹی کی صورت میں مقررہ تاریخ میں توسیع نہ کرنے کی بھی ہدایت ، سرکاری چھٹی کے باعث بل عدم ادائیگی پر صارفین سے لیٹ پیمنٹ سرچارج لینے کی ہدایت ۔
سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 2024سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔