چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماؤں کوپارلیمنٹ کےباہرصحافیوں نےگھیرلیا۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دےدی۔
بیرسٹرگوہرخان نےکہاکہ میں توکہتاہوں شیرافضل مروت میرےساتھ ابھی چلیں ان کی بنیادی رکنیت کانوٹیفکیشن جاری ہوناغلط فہمی ہے۔ شیر افضل مروت کا معاملہ ہمارا پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، شیر افضل مروت ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا۔
دو دن صبر کر جائیں آپکو اچھی خبر ملے گی یہاں تو آئینی ترامیم بدل جاتی ہیں یہ تو پھر ایک نوٹیفکیشن ہے ۔
شیرافضل مروت نےبیرسٹرگوہرکےجوابات کی تائیدکی۔
شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ مجھےبیرسٹرگوہراوربانی پی ٹی آئی پر پورا بھروسہ ہے ۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔