
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ساتھ ہونےوالی باتوں کا کبھی کسی سےتذکرہ نہیں کیا،عمران خان کہہ چکےہیں ڈیل نہیں ہوگئی،بانی پی ٹی آئی کےبچوں نےبھی کہہ دیاوالدڈیل نہیں کرینگے، ہمیشہ کہاہےسیاسی مسائل کاسیاسی حل نکلناچاہیے۔
چیئرمین تحریک انصاف کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی اندر کی بات کو باہر کبھی شیئر نہیں کیا اور ہمیشہ ان کی امانت کو محفوظ رکھا۔اس بات پر بھی زور دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ بھی حالات سے مکمل طور پر باخبر ہیں ۔
اُن کاکہناتھاکہ عمران خان کی پوزیشن بالکل واضح ہے اور پارٹی کی قیادت ان کی ہدایت کے مطابق ہی تمام امور چلا رہی ہے۔
احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم
اپریل 30, 2025 -
لوئردیر: مٹی کا تودہ گھرگیا بچی سمیت 3 افرادجاں بحق
مارچ 2, 2024 -
ٓآج اورکل کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔