تائیوان میں حالیہ زلزلے کے پیش نطر ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، ترجمان ریسکیو پنجاب

0
79

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایمرجنسی سروسز ہیڈکواٹرز میں کمانڈر پاکستان ریسکیوٹیم نے ہنگامی مینٹنگ طلب کر لی

کمانڈر پاکستان ریسکیو ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو ٹیم کو ہائی الرٹ کردیا،  ریسکیو ٹیم اقوام متحدہ سے سرٹیفائیڈ جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم ہے،  ریسکیو ٹیم مشکل کی اس گھڑی میں تائیوان کی عوام کیساتھ ہے، کمانڈر پاکستان ریسکیو ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر

Leave a reply