ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز

0
11

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورڈیولپمنٹ پراجیکٹ پرپیشرفت کاجائزہ ڈی سی نےرپورٹ پیش کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکینال کی بھل صفائی کرانےکاحکم دیااوروزیراعلیٰ نےمستقبل کی ضروریات کومدنظررکھ کرسیوریج سسٹم بنانےکی ہدایت کی۔
اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ لاہورمیں780کلومیٹرایک سےچھ فٹ قطرنئے پائپ بچھائیں گے، پہلےمرحلےمیں لاہورمیں 450کلومیٹرسیوریج پائپ بچھائیں گے،پہلےمرحلےمیں لاہورکے6زون کی تعمیرومرمت اورڈیولپمنٹ کی جائے گی۔
اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ دیہات میں بھی گلیاں شہروں کی طرح بہترین بنائی جائیں،ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا۔

Leave a reply